نوافل
Annawaafil
نوافل کی دو قسمیں ہیں؛ رواتب اور غیر رواتب۔
There are two types of Nawaafil; Rawaatib and Ghair Rawaatib.
رواتب
Rawaatib
اس سے مراد وہ نوافل ہیں جو پانچ وقت کی فرض نمازوں کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں۔ رواتب کی دو قسمیں ہیں؛ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ۔