1.10 قرآن کریم کا حفظ کرنا
1.10 His Memorisation Of The Qur’an
امام نوویؒ نے اپنی کتاب تہذیب میں فرمایا ہے کہ صدیقؓ ان صحابہ میں سے تھے جنہوں نے تمام قرآن حفظ کر لیا تھا۔
An-Nawawi said, in his Tahdhib: As-Siddiq was one of the Companions who memorised all of the Qur’an.