2.1 پہلا پہلو: معروف کا پابند ہونا اور منکر سے باز رہنا
2.1 The First Aspect: Abiding By The Ma’roof And Abstaining From The Munkar
مسلم کے لیے ضروری ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ، اس کے رسولوں اور مکمل اسلامی عقیدے پر ایمان رکھے؛ یعنی اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتوں، کتابوں، رسولوں، یومِ آخرت اور قضا و قدر پر ایمان رکھنا کہ خیر اور شر دونوں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں، اور کتاب و سنت میں جو کچھ بھی آیا ہے اس پر حتمی طور پر ایمان لانا۔