۵ مُعاونینِ تفویض
5 The delegated assistants (mu’awin al-tafwid)
مددگار وہ وزراء ہیں جنہیں خلیفہ خلافت کے فرائض اور ذمہ داریاں نبھانے میں اپنی مدد کے لیے مقرر کرتا ہے۔ خلافت میں بے شمار کام ہوتے ہیں، خاص طور پر جب ریاست ترقی کر رہی ہو اور پھیل رہی ہو، اور یہ کام اکیلے خلیفہ کے لیے ایک بھاری بوجھ ہوں گے۔ چنانچہ اسے ان لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو اس بوجھ کو اٹھانے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں اس کی مدد کریں۔