یعقوب علیہ السلام کی شلوح (Shilon) کے بارے میں پیش گوئی
JACOB'S PROPHECY OF SHILON
انبیاء کرام نے آخری نبی ﷺ کی آمد کے بارے میں پیش گوئیاں جاری رکھیں۔ انہوں نے آپ ﷺ کی صفات اور آپ ﷺ کے اخلاق کا ذکر کیا۔ سب سے اہم صفت یہ ہے کہ آپ ﷺ بنی اسرائیل میں سے نہیں ہیں۔