سوال 156: ایمان کی شاخیں کتنی ہیں؟
Q 156: How many are the branches of Iman (Faith)?
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق یا مغرب کی طرف پھیر لو؛ بلکہ اصل نیکی تو اس شخص کی ہے جو اللہ پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب پر اور نبیوں پر ایمان لائے، اور اس مال کو، جس سے اسے محبت ہو، رشتہ داروں، یتیموں، مساکین، مسافروں، مانگنے والوں اور غلاموں کو دے دے، اور نماز قائم کرے، اور زکوٰۃ ادا کرے، اور جب عہد کریں تو اس کا پورا کریں، اور سخت فاقہ کشی، بیماری اور جنگ کے وقت صبر کریں؛ یہی وہ لوگ ہیں جو حق پر ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو متقی ہیں}۔ (سورۃ البقرہ، 177)