سوال 92: کیا قرآنِ کریم میں تمام رسولوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
Q 92: Have all the Messengers been mentioned in the Glorious Qur'an?
اللہ تعالیٰ نے اپنی خبروں میں سے ہمارے لیے وہ کچھ بیان فرما دیا ہے جو ہمارے لیے کافی ہے اور جس سے ہمارے لیے نصیحت اور عبرت حاصل کرنا کافی ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {اور ہم نے آپ کو پہلے بھی بہت سے رسولوں کے قصے سنائے ہیں اور بہت سے ایسے رسول بھی ہیں جن کا ذکر آپ سے نہیں کیا گیا}۔ [سورۃ النساء، 164]