اصول فقہ کا مقصد
The Objective of Usool ul-Fiqh
اصول فقہ کے دو اہم مقاصد ہیں:
Usool ul-Fiqh has two main objectives:
۱) اس بات کی تصدیق کرنا کہ ادلہ اجماعیہ قطعی طور پر وحی سے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان ادلہ (دلائل) جیسے کہ قرآن، اجماع اور دیگر کے لیے یہ ثابت ہونا ضروری ہے کہ وہ یقینی طور پر اللہ کی طرف سے ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: