3.4 قدیم یہودی علماء کی جانب سے فلسطین کے سرکاری نام کی تعیین
3.4 The Official Designation Of Palaestina By Classical Jewish Scholars
اسی وسیع علاقائی تصورِ فلسطین کو کلاسیکی یہودی مؤرخین نے بھی اپنایا، خاص طور پر یوسیفس (37 تا تقریباً 100 عیسوی؛ عبرانی: یوسف بن متتیاہو)، جو یروشلم میں ایک کاہن خاندان میں پیدا ہوئے، اور اسکندریہ کے فیلو (تقریباً 25