نباتات کا علم
Botany
پودوں میں نر اور مادہ ہوتے ہیں
Plants Have Male And Female
پہلے انسان اس بات سے واقف نہیں تھا کہ پودوں میں بھی نر اور مادہ کی تمیز پائی جاتی ہے۔ نباتات (botany) کے مطابق ہر پودے میں نر اور مادہ کے جنسی امتیاز موجود ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ پودے جو یک جنسی (unisexual) ہوتے ہیں، ان میں بھی نر اور مادہ دونوں کے الگ الگ عناصر پائے جاتے ہیں۔