علمِ افعالِ اعضاء (فزیالوجی)
Physiology
خون کی گردش اور دودھ
Blood Circulation And Milk
قرآن مجید کا نزول مسلم سائنسدان ابن النفیس کے خون کی گردش کی وضاحت کرنے سے 600 سال قبل ہوا، اور ولیم ہاروے کے اس فہم کو مغربی دنیا تک پہنچانے سے 1,000 سال قبل ہوا۔ تقریباً تیرہ صدیوں قبل، جب اس بات کا علم بھی نہ تھا کہ ہاضمے کے عمل کے ذریعے جذب ہونے والے اجزاء سے اعضاء کی نشوونما کو یقینی بنانے کے لیے آنتوں میں کیا ہوتا ہے، قرآن کی ایک آیت نے ان تصورات کے عین مطابق دودھ کے اجزاء کے منبع کی وضاحت کر دی تھی۔